صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الجنائز / حدیث 3167
سنن ابی داؤد
حدیث 3167 — كتاب الجنائز
کتاب 21 · Funerals (Kitab Al-Jana'iz)
ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں ہمیں جنازہ کے پیچھے پیچھے جانے سے روکا گیا ہے لیکن ( روکنے میں ) ہم پر سختی نہیں برتی گئی ۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul HamidSahih Bukhari (313) Sahih Muslim (938 After 1491) · Zubair Ali Zai
سنن ابی داؤد › كتاب الجنائز › حدیث 3167
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ نُهِينَا أَنْ نَتَّبِعَ، الْجَنَائِزَ وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا .
انگریزی ترجمہ
Narrated Umm 'Atiyyah :We were forbidden accompany the biers, but it was not stressed upon us